Make An Apppointment with Clinical Psychologist

Appointment with Clinical Psychologist

Please click on below Green link and fill the form. After confirmation our Clinical Psychologist will contact you with your suitable time for appointment.

Appointment with Clinical Psychologist

جیسا کہ آپ جانتے ہیں پاکستان میں نفسیات کی میعاری خدمات بہت کم میسر ہیں۔ اور اگر ہیں بھی تو صرف بڑے شہروں تک محدود ہیں۔ آپ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے آن لائن مشاورت کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو کہ زاتی ملاقات کی طرح موثر تونہیں ہو سکتی۔ البتہ وقتی طور پر آپ کی بہتر رہنمائی کی جا سکتی ہے۔ ہم طلباء اور بے روزگار نوجوانوں سے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لیتے۔ ہمارے تمام ماہرین نفسیات اپنے کام میں بہترین مہارت رکھتے ہیں۔ اور آپ کی تمام تر معلومات کو پوشیدہ رکھتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ سبز رنگ کے لنک پر کلک کر کے اپنے سائیکالوجسٹ کے ساتھ مشاورت کا وقت طے کریں۔ یاد رکھیں کال کا دورانیہ 45 منٹ ہے اس لیئے ایسے وقت کا انتخاب کریں جس میں آپ تسلی سے بات چیت کر سکیں۔ آپ کی سہولت کی خاطر مرد و خواتین سائیکالوجسٹس آپ کی خدمت کے لیئے حاضر ہیں جو کہ پاکستان کی تمام زبانیں بولنے میں مہارت رکھتے ہیں۔